Results 1 to 2 of 2

Thread: وقت ضائع نہ کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel وقت ضائع نہ کریں

    وقت ضائع نہ کریں:

    دنیا کا سب سے بڑا خزانہ یعنی وقت تمام لوگوں میں یکساں بانٹا گیاہے ۔ کامیاب لوگوں کو وقت کی اہمیت کا بھرپور احساس اور ادراک ہوتا ہے۔ اسی لئے وُہ اِس دولت کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر مگر بہت بھرپور انداز میں کرتے ہیں۔ وُہ اوائل ِعمری میں ہی جان لیتے ہیں کہ اگر دنیا میں کچھ الگ کرنا ہے اور کسی بڑے مقام کی خواہش ہے تو دنیا سے کچھ زیادہ مختلف انداز میں کرنا ہو گا۔ اس لئے محنت کرنا نہ چھوڑیں۔مستقل اور لگاتار محنت کرنیوالے کو کامیاب ہونے سے کوئی مائی کا لال نہیں روک سکتا۔ محنت چاہے تھوڑی ہی ہو لگاتار اور مسلسل کی جائے تو کامیابی کا آنا لازم ہے۔

    دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر کوئی وقت کو ضائع کرے گا تو وقت بھی اسے برباد کر کے ہی چھوڑے گا۔ اس لئے وقت کی قدر کریں اور اسے صرف بامقصد اور اعلیٰ کاموں میں ہی صرف کریں۔کیونکہ دنیا اور آخرت میں کامیابی کے لئے بنیادی شرط وقت کا صحیح سمت میں درست استعمال ہے۔ اس سے پہلے کہ وقت کی چڑیاں آپ کی زندگی کا کھیت چُگ جائیں وقت کی قدر کریں اور اسے اچھے کاموں میں صرف کر کے ضائع ہونے سے بچائیں۔

    کامیابی کی راہ میں10رکاوٹیں
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - وقت ضائع نہ کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وقت ضائع نہ کریں

    2gvsho3 - وقت ضائع نہ کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •