Results 1 to 2 of 2

Thread: بڑے خواب دیکھنے نہ چھوڑیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel بڑے خواب دیکھنے نہ چھوڑیں

    بڑے خواب دیکھنے نہ چھوڑیں

    بڑے خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ سب لوگ زندگی میں کبھی نہ کبھی ، کہیں نہ کہیں کچھ بڑا کرنے کا سوچتے ہیں۔ مگر بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اِن خوابوں کی تعبیر پا لینے کے لئے مشکل سفر کا آغاز کرنے کا حوصلہ کرتے ہیں۔ بہت سے تو آغازِ سفر کے پہلے چند جھٹکوں کو ہی برداشت نہیں کر پاتے۔ چند ناکامیاں ہی ان کے حوصلے توڑنے کے لئے کافی ہوتیں ہیں۔

    صرف کچھ لوگ ہی ایسے ہوتے ہیں جن کو ہر ناکامی ایک نیا سبق سکھاتی ہے آپ کا کامیابی کا یہ فارمولہ بھی درست نہیں۔وُہ یہ سبق سیکھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں اور ان کا سفر اُس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک کامیابی ان کے قدموں میں آکر نہیں گرتی۔ بڑے خواب دیکھنے اور ان کی تعبیر پانے کے لئے بڑے حوصلوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ بس بڑے خواب دیکھنا نہ چھوڑیں۔ بصورت ِدیگر ایک عام اور معمولی زندگی گذار کر اس دنیا کو چھوڑنے کے لئے تیار ہو جائیں بڑے خوابوں کا سفر مشکل سہی لیکن اس کی منزل اور انعام ہمیشہ ہی بہت بڑی اور شاندار ہوتے ہیں۔

    کامیابی کی راہ میں10رکاوٹیں
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - بڑے خواب دیکھنے نہ چھوڑیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بڑے خواب دیکھنے نہ چھوڑیں

    2gvsho3 - بڑے خواب دیکھنے نہ چھوڑیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •