Results 1 to 3 of 3

Thread: وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل نشریات پر پابندی عائد کر دی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل نشریات پر پابندی عائد کر دی

    وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل نشریات پر پابندی عائد کر دی
    485152 96442766 - وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل نشریات پر پابندی عائد کر دی
    وفاقی کابینہ نے انڈین پریمیئر لیگ کی پاکستان میں نشریات پر پابندی عائد کرنے اور غربت کے خاتمے کی وزارت قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اب تک 33 اجلاس ہو چکے ہیں جن میں 607 فیصلے کیے گئے۔

    میڈیا بریفنگ میں وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ کابینہ کے اب تک 33 اجلاس ہو چکے ہیں جن میں 607 فیصلے کیے گئے۔ کابینہ کے فیصلوں پر 90 روز میں عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ اجلاس میں کابینہ نے قبائلی علاقوں کو 57.3 ارب روپے جاری کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔
    کابینہ نے ائر مارشل ارشد ملک کو پی آئی اے کا سی ای او جبکہ شمس الدین شیخ کو پاکستان معدنی ترقیاتی کارپوریشن کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
    قمر جاوید شریف کو چیئرمین او جی ڈی سی ایل، دلاور عباس کو چیئرمین سوئی نادرن بورڈ اور شمشاد اختر کو چیئر پرسن سوئی سدرن بورڈ تعینات کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
    2gvsho3 - وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل نشریات پر پابندی عائد کر دی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل نشریات پر پابندی عائد کر دی

    2gvsho3 - وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل نشریات پر پابندی عائد کر دی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: وفاقی کابینہ نے آئی پی ایل نشریات پر پابندی عائد کر دی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •