Results 1 to 2 of 2

Thread: شہاب ثاقب گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel شہاب ثاقب گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

    شہاب ثاقب گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید
    1412768 31208400 - شہاب ثاقب گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

    شہاب ثاقب کا گرنا بعض اوقات خوبصورت منظر بھی ہوسکتا ہے لیکن اگر یہ حجم میں بڑا ہو

    فلوریڈا (نیٹ نیوز) شہاب ثاقب کا گرنا بعض اوقات خوبصورت منظر بھی ہوسکتا ہے لیکن اگر یہ حجم میں بڑا ہو تو زمین کیلئے خوفناک بھی ثابت ہوسکتا ہے ۔ امریکہ میں ایسے ہی شہاب ثاقب کے گرنے کے منظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا گیا۔فلوریڈا کے شہر گنیز ویل میں رات 3 بجے دوران سفر ایک شہری کو روشنی کا گولہ گرتے ہوئے نظر آیا جسے اس نے اپنے کیمرے میں قید کرلیا۔بعد ازاں امریکی محکمہ موسمیات نے بھی شہاب ثاقب گرنے کی تصدیق کردی۔ خیال رہے کہ خلا سے مختلف سیارچوں کا زمین کی طرف آنا معمول کی بات ہے ۔ ہر روز خلا سے تقریباً 100 ٹن ریت اور مٹی زمین سے ٹکراتی ہے ۔سال میں صرف ایک بار کسی کار کے جتنی جسامت رکھنے والا سیارچہ زمین کے قریب آتا ہے لیکن یہ زمین کی فضا میں داخل ہوتے ہی تباہ ہوجاتا ہے اور کبھی بھی زمین کی سطح سے نہیں ٹکراتا۔خوش آئند بات یہ ہے کہ زمین سے اوپر فضا ایسی ہے جو سیارچوں کو زمین کی طرف آنے سے روک دیتی ہے اور فضا میں موجود گیسیں سیارچوں اور خلا سے آنے والے پتھروں کی تباہی کا سبب بن جاتی ہیں۔
    2gvsho3 - شہاب ثاقب گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: شہاب ثاقب گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

    2gvsho3 - شہاب ثاقب گرنے کا منظر کیمرے کی آنکھ میں قید

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •