Results 1 to 2 of 2

Thread: سورج تھے چراغ ِ کف جادہ میں نظر آئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 سورج تھے چراغ ِ کف جادہ میں نظر آئے


    سورج تھے چراغ ِ کف جادہ میں نظر آئے
    ہم آیسے سمندر تھے کہ دریا میں نظر آئے

    دنیا تھی رگ و پے میں سمائی ہوئی ایسی
    ضد تھی کہ سبھی کچھ اسی دنیا میں نظر آئے

    سرمایہ جاں لوگ۔ متاع دو جہاں لوگ
    دیکھا تو سبھی ایل تماشہ میں نظر آئے

    خود دامن یوسف کی تمنا تھی کہ ہو چاک
    اب کے وہ ہنر دست زلیخا میں نظر آئے
    ٭٭٭



    2gvsho3 - سورج تھے چراغ ِ کف جادہ میں نظر آئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سورج تھے چراغ ِ کف جادہ میں نظر آئے

    2gvsho3 - سورج تھے چراغ ِ کف جادہ میں نظر آئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •