Results 1 to 2 of 2

Thread: کھوئے ہوئے ایک موسم کی یاد میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کھوئے ہوئے ایک موسم کی یاد میں


    کھوئے ہوئے ایک موسم کی یاد میں


    سمائے ہیں مری آنکھوں میں خواب جیسے دن
    وہ ماہتاب سی راتیں گلاب جیسے دن
    وہ کنج شہر وفا میں سحاب جیسے دن

    وہ دن کے جن کا تصور متاع قریہ دل
    وہ دن کہ جن کی تجلی فروغ ہر محفل
    گئے وہ دن تو اندھیروں میں کھو گئی منزل

    فضا کا جبر شکستہ پروں پہ آ پہنچا
    عذاب دربدری بے گھروں پہ آ پہنچا
    ذرا سی دیر میں سورج سروں پہ آ پہنچا

    کسے دکھائے یہ بے مائیگی خزینوں کی
    کٹی جو فصل تو غربت بڑھی زمینوں کی
    یہی سزا ہے زمانے میں بے یقینوں کی
    ٭٭٭



    2gvsho3 - کھوئے ہوئے ایک موسم کی یاد میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کھوئے ہوئے ایک موسم کی یاد میں

    2gvsho3 - کھوئے ہوئے ایک موسم کی یاد میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •