Results 1 to 2 of 2

Thread: اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چھُپائیں گے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چھُپائیں گے


    اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چھُپائیں گے

    تیرے چاہنے والے شور کیا مچائیں گے

    صُبح کی ہَوا تجھ کو وہ ملے تو کہہ دینا

    شام کی منڈیروں پر ہم دیئے جلائیں گے

    ہم نے کب ستاروں سے روشنی کی خواہش کی

    ہم تمہاری آنکھوں سے شب کو جگمگائیں گے

    تُجھ کو کیا خبر جاناں ہم اُداس لوگوں پر

    شام کے سبھی منظر اُنگلیاں اٹھائیں گے

    ہم تری محبت کے جگنوؤں کی آمد پر

    تِتلیوں کے رنگوں سے راستے سجائیں گے

    2gvsho3 - اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چھُپائیں گے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چھُپائیں گے

    2gvsho3 - اشک اپنی آنکھوں سے خُود بھی ہم چھُپائیں گے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •