Results 1 to 2 of 2

Thread: اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے


    اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے
    جا چکا وہ تو فیصلہ کر کے

    کچھ نہیں ہے تو تجربہ ہی سہی
    دیکھ ہی لے کبھی وفا کر کے

    اتنی جلدی قبولیت ہوگی
    ابھی بیٹھا تھا میں دُعا کر کے

    کتنے مومن نما لُٹیرے ہیں
    لُوٹتے ہیں خدا خدا کر کے

    حکم کر کے کہ التجا کر کے
    تجھے چھوڑوں گا با وفا کر کے

    کاسہء دل میں دل تو لے جاؤ
    جا رہے ہو کہاں صدا کر کے

    لڑکھڑاتے ہیں کیوں قدم اتنے
    آ رہے ہو عدیم کیا کر کے



    2gvsho3 - اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے

    2gvsho3 - اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •