Results 1 to 2 of 2

Thread: بولو ہیں رنگ کتنے زمانے کے اور بھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بولو ہیں رنگ کتنے زمانے کے اور بھی


    بولو ہیں رنگ کتنے زمانے کے اور بھی
    اس نے کہا ہیں بھید بتانے کے اور بھی

    بولا، تمھارے دل میں محبت نے گھر کیا؟
    میں نے کہا ہیں روگ لگانے کے اور بھی

    میں نے کہا، وفا کی کبھی داستاں سنی؟
    بولا، ہیں قصے سننے سنانے کے اور بھی

    اظہار سے بلند ہے، میں نے بتایا عشق
    بولا، مزے ہیں اِس کو جتانے کے اور بھی

    بتلایا، راہِ عشق ہے دشوار، سوچ لو !
    کہنے لگا ہیں راستے آنے کے اور بھی
    ***



    2gvsho3 - بولو ہیں رنگ کتنے زمانے کے اور بھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بولو ہیں رنگ کتنے زمانے کے اور بھی

    2gvsho3 - بولو ہیں رنگ کتنے زمانے کے اور بھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •