Results 1 to 2 of 2

Thread: بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟


    بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

    اداس رت میں ،
    لہو کی بوندوں میں ،
    بس اداسی ہی جاگتی ہے
    کہیں پڑھا تھا کہ پھر سنا تھا
    تو یوں بھی ہوتا ہے یہ اداسی ،
    تمام یادوں کی نرم و نازک سی کونپلوں کو ،
    کبھی اچانک ہی نوچ لیتی ہے ،
    بے خیالی میں، بے خودی میں
    سنو یہ دھڑکا لگا ہے من کو ،
    نہ ایسا ہو کہ تم ایسی رت میں ہمیں بھلا دو
    یہی تو تم سے کہا تھا جاناں !
    وہی ہوا ناں۔ ۔ ۔ ۔بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
    ***



    2gvsho3 - بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

    2gvsho3 - بھلا دیا نا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •