Results 1 to 2 of 2

Thread: پانچ نمازوں کے تحفے والی بابرکت معراج کی رات آن پہنچی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پانچ نمازوں کے تحفے والی بابرکت معراج کی رات آن پہنچی

    پانچ نمازوں کے تحفے والی بابرکت معراج کی رات آن پہنچی

    485329 99755725 - پانچ نمازوں کے تحفے والی بابرکت معراج کی رات آن پہنچی

    فرزندان اسلام نے عبادت اور شب بیداری کی تیاری کر لی، مساجد کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔

    ملک بھر میں شب معراج عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ مساجد میں خصوصی عبادات جاری ہیں جبکہ علمائے کرام نے سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
    شب معراج کے موقع پر مساجد میں ذکر اذکار، نوافل اور نعت خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ علمائے کرام کی جانب سے حضور ﷺ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی گئی اور ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے بھی دعائیں مانگی گئیں۔مساجد کے علاوہ گھروں میں بھی مسلمانوں نے عبادات میں خالق کائنات کے سامنے سربسجود ہو کر اپنے گناہوں کی معافی طلب کی۔ اس موقع پر مساجد کی سیکیورٹی کے لیے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے۔
    2gvsho3 - پانچ نمازوں کے تحفے والی بابرکت معراج کی رات آن پہنچی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پانچ نمازوں کے تحفے والی بابرکت معراج کی رات آن پہنچی

    2gvsho3 - پانچ نمازوں کے تحفے والی بابرکت معراج کی رات آن پہنچی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •