Results 1 to 2 of 2

Thread: پاک فوج کے چالیس بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پاک فوج کے چالیس بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

    پاک فوج کے چالیس بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی
    راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں چالیس بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی میڈیکل کور کے ترقی پانے والے افسران میں بریگیڈیئر محمد علیم، بریگیڈیئر احسن الطاف، بریگیڈیئر سید نصرت رضا، بریگیڈیئر کرامت حسین شاہ بخاری، بریگیڈیئر فرخ سعید، بریگیڈیئر قدرت اللہ مروت، بریگیڈیئر عامر اکرام، بریگیڈیئر شاہد حمید چودھری، بریگیڈیئر محمد قاسم بٹ، بریگیڈیئر فرحان سید اور بریگیڈیئر محمد افشین اقبال بھی شامل ہیں۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق ان افسران کے علاوہ میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی پانے والوں میں بریگیڈئیر ظفر اقبال مروت، بریگیڈیئر شاکر اللہ خٹک، بریگیڈیئر محمد اویس دستگیر اور بریگیڈیئر محمد اعجاز مرزا بھی شامل ہیں۔
    ان افسران کے علاوہ بریگیڈیئر تبسم حمید، بریگیڈیئر شجاع انور، بریگیڈیئر دلاور خان، بریگیڈیئر سرفراز احمد، بریگیڈیئر آصف محمود گورایا اور بریگیڈیئر کمال اظفر بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔
    میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر محمد علی خان، بریگیڈیئر محمد کاشف آزاد، بریگیڈیئر ماجد جہانگیر، بریگیڈیئر اظہر وقاص، بریگیڈیئر عاقف اقبال، بریگیڈیئر عمر احمد بخاری، بریگیڈیئر محمد احسن خٹک، بریگیڈیئر عنایت حسین، بریگیڈیئر عادل یامین، بریگیڈیئر محمد حسن خٹک اور بریگیڈیئر محمد عامر مجید بھی ہیں۔
    بریگیڈیئر سید امداد حسین شاہ، بریگیڈیئر محمد عامر نجم، بریگیڈیئر کاشف ظفر، بریگیڈیئر محمد عقیل، بریگیڈیئر کامران احمد ستی، بریگیڈیئر خرم اعوان قادری اور بریگیڈیئر احمد شریف چودھری کو بھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔
    2gvsho3 - پاک فوج کے چالیس بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پاک فوج کے چالیس بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

    2gvsho3 - پاک فوج کے چالیس بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •