Results 1 to 2 of 2

Thread: میرے اللہ کے حبیب حضور

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam میرے اللہ کے حبیب حضور


    میرے اللہ کے حبیب حضور
    سب سے معبود کے قریب حضور
    فکر کیسی ہو ان مریضوں کو
    جن کا ہو آپ سا طبیب حضور
    سارے نبیوں کے بالیقیں ہونگے
    آپ محشر کے دن خطیب حضور
    نعت کا حق ادا جو کر پائے
    ایسا کوئی نہیں ادیب حضور
    آپ کی نعت سے ہوا روشن
    مجھ سے نادار کا نصیب حضور
    منہ جو سنت سے پھیر لیتے ہیں
    لوگ کتنے ہیں وہ عجیب حضور
    میں بلال آپ کا موالی ہوں
    یوں مقدر کا ہوں منیب حضور




    2gvsho3 - میرے اللہ کے حبیب حضور

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میرے اللہ کے حبیب حضور

    2gvsho3 - میرے اللہ کے حبیب حضور

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •