Results 1 to 2 of 2

Thread: بہانے نہ بنائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel بہانے نہ بنائیں


    بہانے نہ بنائیں

    الزام تراشیاں اور بہانہ سازیاں ناکام لوگوں کے رویوں کی عام بیماریاں ہیں جن سے بچنا کامیابی کی پہلی شرط ہے۔ ان بیماریوں کی بڑی علامات یہ ہیں کہ فرد کی گفتگو میں اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ، اس لئے، لہذا، پس ، تاہم وغیرہ کا بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ وُہ کسی بھی کام میں ناکامی کی ذمہ داری قبول نہیں کرتا۔وُہ اپنی ذات کے سوا باقی سب کو اپنی زندگی کی ناکامیوں کا ذمہ دار تصور کرتا ہے۔ اس لئے وُہ دوسروں کو بدلنے اور ان کو اپنی ذات میں تبدیلیاں لانے کا مشورہ دیتے ہوئے نہیں تھکتا۔مگر کامیاب لوگ اپنی عملی زندگی میں ان بہانوں اور الزام تراشیوں کو اپنی زندگی سے جلد خدحافظ کر دیتے ہیں۔ وُہ اپنی صحت، دولت ،عزت، شہرت اور کامیابی کی مکمل ذمہ داری خود قبول کرتے ہیں۔اس لئے اگر آپ کامیاب نہیں ہیں تو بہانے آپ کی زندگی کا وُہ سرمایہ ہوں گے جو آپ کو آپ کی نظروں میں گرنے سے بچاتے ہوں گے۔مگر آج ہی بہانوں اور الزام تراشیوں کو چھوڑ دیں اور اپنی مشکلوں کو قبول کریں، ان کا پامردی سے سامنا کرکے ان سے کامیابی سے نبرد آزما ہوں تاکہ آپ جیت کابھرپور مزہ لے سکیں۔
    کامیابی کی راہ میں10رکاوٹیں
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - بہانے نہ بنائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بہانے نہ بنائیں

    2gvsho3 - بہانے نہ بنائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •