Results 1 to 2 of 2

Thread: کام ادھورے نہ چھوڑیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    candel کام ادھورے نہ چھوڑیں


    کام ادھورے نہ چھوڑیں

    کامیاب لوگ ضدی ہوتے ہیں۔وُہ دھن کے پکے اور من کے سچے ہوتے ہیں۔جب کہ ناکام لوگوں کی زندگی کا خاصہ ہے کہ وُہ مختلف کام کرتے ہیں جہاں بھی ناکامی کا سامنا ہوا وُہ کام ادھورا چھوڑا اور نیا کام شروع کردیا۔یعنی وُہ مختلف کام کرتے رہتے ہیں اسی لئے تو کسی بھی کام میں ان کی مہارت شاندار کے درجے تک نہیں پہنچ پاتی۔ جب کہ کامیاب لوگوں کی زندگیوں میں یہ بات بڑی واضح طور پر دکھائی دیتی ہے کہ وُہ کاموں کو مکمل کر کے ہی چھوڑتے ہیں ۔

    وُہ ایک ہی کام کو اس مختلف انداز میں کرتے ہیں اور اُس وقت تک کرتے ہی رہتے ہیں کہ جب تک وُہ کام انکی شناخت نہیں بن جاتا۔ وُہ کاموں اس احسن اندز میں پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں کہ لوگ ان کی مثال دنیا بھی اپنی عزت خیال کرتے ہیں۔ اس لئے اگر آ پ کامیاب لوگوں کی فہرست میں اپنا نام شامل کروانا چاہتے ہیں تو اپنی زندگی میں کاموں کو مکمل کئے بناء چھوڑنے کی سوچ بھی ترک کردیں۔ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں اُسے شاندار طریقے سے مکمل کرنے کی کوشش کریں جس کے لئے تخلیقی اندازِفکر اور تحقیق آپ کا بنیادی ہتھیار ہے۔
    کامیابی کی راہ میں10رکاوٹیں
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - کام ادھورے نہ چھوڑیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کام ادھورے نہ چھوڑیں

    2gvsho3 - کام ادھورے نہ چھوڑیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •