Results 1 to 3 of 3

Thread: پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا

    پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا
    485494 83602586 - پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا

    پندرہ اور سولہ اپریل کو نیشنل اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ لئے جائیں گے۔ عمر اکمل کی چھٹی، حتمی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو ہوگا۔

    مشن ورلڈ کپ پاکستان کرٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے پتے شو کر دیئے۔ ممکنہ 23 کرکٹرز کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کر لیا گیا ہے تاہم عمر اکمل کی چھٹی کرا دی گئی ہے۔ فٹنس ٹیسٹ 15 اور 16 اپریل کو شیڈول ہے۔
    ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا۔ اوپنرز میں امام الحق، شان مسعود، عابد علی اورفخر زمان پر سلیکٹرز کا اعتماد ہے۔
    شعیب ملک، محمد حفیظ، آصف علی، حارث سہیل کو بھی بلاوا بھیجا گیا ہے۔ آل راؤنڈرز میں فہیم اشرف، عماد وسیم اور شاداب خان شامل ہیں۔ تیز گیند بازی میں محمد عامر، حسن علی، جنید خان، محمد عباس، عثمان شنواری، شاہین آفریدی اور محمد حسنین پر انحصار کیا جا رہا ہے۔
    وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ان کے علاوہ محمد رضوان، بابر اعظم، یاسر شاہ اور محمد نواز بھی عالمی کپ کھیلنے کے امیدوار ہیں۔
    پندرہ رکنی منتخب قومی ٹیم 23 اپریل کو لندن روانہ ہو گی۔ شاہین پانچ سے انیس مئی تک انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹونٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھیلیں گے۔ پاکستان کا ورلڈ کپ میں 31 مئی کو پہلا ٹاکرا ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔
    2gvsho3 - پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا

    2gvsho3 - پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کو طلب کر لیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •