Results 1 to 3 of 3

Thread: پنجاب گیمزکے دوسرے روز کبڈی، دوڑ اور باسکٹ بال سمیت کھیلوں+ کا ان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پنجاب گیمزکے دوسرے روز کبڈی، دوڑ اور باسکٹ بال سمیت کھیلوں+ کا ان

    پنجاب گیمزکے دوسرے روز کبڈی، دوڑ اور باسکٹ بال سمیت کھیلوں+ کا انعقاد+
    485441 39798435 - پنجاب گیمزکے دوسرے روز کبڈی، دوڑ اور باسکٹ بال سمیت کھیلوں+ کا ان

    بہتر ویں پنجاب گیمز کا میلہ زندہ دلان کے شہر لاہور میں لگا ہوا ہے، صوبہ بھر سے مرد و خواتین کھلاڑی اِن ایکشن اور جیت کے لیے پرجوش ہیں۔ دوڑ، ہینڈ بال، باسکٹ بال اور کبڈی سمیت دیگر مقابلے ہوئے، تاریخ میں پہلی بار شامل خواجہ سرا کل زور بازو دکھائیں گے۔

    لاہور کے بیس مختلف وینیوز پر تیس کھیلوں کے زبردست مقابلے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ ویمن ایتھلیٹس نے ہینڈ بال اور باسکٹ بال میں جیت کا جذبہ دکھایا، مختلف شہروں سے آئیں کھلاڑیوں نے نمائندگی ملنے اور گیمز کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔
    دوڑ اور کبڈی کے مقابلے میں مرد کھلاڑی پرجوش نظر آئے، آٹھ سال بعد منعقد ہونے والی پنجاب گیمز کی خاص بات پہلی بار خواجہ سرا کی شرکت ہے جن کے مقابلے کل ہوں گے۔
    2gvsho3 - پنجاب گیمزکے دوسرے روز کبڈی، دوڑ اور باسکٹ بال سمیت کھیلوں+ کا ان

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پنجاب گیمزکے دوسرے روز کبڈی، دوڑ اور باسکٹ بال سمیت کھیلوں+ ک

    2gvsho3 - پنجاب گیمزکے دوسرے روز کبڈی، دوڑ اور باسکٹ بال سمیت کھیلوں+ کا ان

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پنجاب گیمزکے دوسرے روز کبڈی، دوڑ اور باسکٹ بال سمیت کھیلوں+ ک

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •