Results 1 to 2 of 2

Thread: وقت سے پہلے موت کا باعث بننے والی غذائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel وقت سے پہلے موت کا باعث بننے والی غذائیں

    وقت سے پہلے موت کا باعث بننے والی غذائیں
    485501 63182735 - وقت سے پہلے موت کا باعث بننے والی غذائیں

    تحقیق کے مطابق غیر متوازن خوراک کے باعث سالانہ ایک کروڑ دس لاکھ افراد وقت سے پہلی ہی جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ غلط اور غیر متوازن غذا انسانی زندگی کے لیے خطرناک ثابت ہوتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق غیر متوازن خوراک کے باعث سالانہ ایک کروڑ دس لاکھ افراد وقت سے پہلی ہی جان کی بازی ہار جاتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک ہلاکت کا سبب یہی خوراک بنتی ہے۔
    صحت کے جریدے دی لینسٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق خطرناک غذاؤں میں نمک کا زیادہ استعمال اور اناج اور پھلوں کی کمی شامل ہے۔ نمک کا زیادہ استعمال فشار خون میں اضافے کا سبب بنتا ہے جس کے باعث دل کے دورے اور سٹروک کا خدشہ بڑھ جاتا ہے اور سالانہ تیس لاکھ افراد اس کی زیادتی کے باعث مرتے ہیں۔
    طبی ماہرین کے مطابق نمک کی کمی جبکہ اناج، پھلوں اور سبزیوں کا استعمال انسان کو امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے۔ اسی طرح خشک میوہ جات اور سمندری غذاؤں میں اومیگا تھری کی موجودگی عمر میں اضافے کا باعث بنتی ہے۔
    عالمی غذائی معیار کے مطابق نمک روزمرہ نمک کا استعمال عالمی اہداف سے ایک سو چھیاسی فیصد زیاد ہے جبکہ خشک میوہ جات کا استعمال عالمی معیار کے مقابلہ میں اٹھاسی فیصد کم ہے۔ اسی طرح خوراک میں چھلکے دار اناج کی مقدار معیار کے مقابلہ میں ستتر فیصد کم ہے۔
    2gvsho3 - وقت سے پہلے موت کا باعث بننے والی غذائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وقت سے پہلے موت کا باعث بننے والی غذائیں

    2gvsho3 - وقت سے پہلے موت کا باعث بننے والی غذائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •