Results 1 to 2 of 2

Thread: سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز فروخت کیلئے پیش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    candel سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز فروخت کیلئے پیش

    سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز فروخت کیلئے پیش
    1413790 50702429 - سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز فروخت کیلئے پیش

    الیکٹرانکس مینوفیکچرر کمپنی سام سنگ پاکستان نے حال ہی میں نیکسٹ جنریشن سام سنگ گلیکسی اے سمارٹ فونز سیریز کا آغاز کیا۔

    لاہور (سٹاف رپورٹر)الیکٹرانکس مینوفیکچرر کمپنی سام سنگ پاکستان نے حال ہی میں نیکسٹ جنریشن سام سنگ گلیکسی اے سمارٹ فونز سیریز کا آغاز کیا۔ سام سنگ گلیکسی A50، A30 اور A10 پر مشتمل کمپنی کے نئے ہائی ٹیک سمارٹ فونز کو فروخت کیلئے پیش کیا جا رہا ہے جو 123 ڈگری الٹرا وائیڈ کیمرہ، 4000 mAh بیٹری، انفی نیٹی یو ڈسپلے اور فاسٹ چارجنگ صلاحیتوں کی خصوصیات سے لیس ہیں۔ تینوں سمارٹ فونز میں ناقابل یقین عمیق سکرین پیش کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ ہر سطح پر پرائیویسی کو یقینی بنانے کیلئے اس میں سام سنگ Knox کی بھی خصوصیت شامل کی گئی ہے ۔
    2gvsho3 - سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز فروخت کیلئے پیش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز فروخت کیلئے پیش

    2gvsho3 - سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز فروخت کیلئے پیش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •