Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ گزرتے دن ہمارے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 یہ گزرتے دن ہمارے


    یہ گزرتے دن ہمارے

    نرم بوندوں میں مسلسل بارشوں کے سامنے
    آسماں کے نیل میں، کومل سروں کے سامنے
    یہ گزرتے دن ہمارے پنچھیوں کے روپ میں
    تنگ شاخوں میں کبھی خوابیدگی کی دھوپ میں
    ہیں کبھی اوجھل کبھی سکھ کی حدوں کے سامنے
    چہچہاتے، گیت گاتے بادلوں کے شہر میں
    اک جمالِ بے سکوں کی حسرتوں کے سامنے
    سبز میدانوں، بنوں میں، کوہساروں میں کبھی
    زرد پتوں میں کبھی، اجلی بہاروں میں کبھی
    قید غم میں یا کھلی آزادیوں کے سامنے



    2gvsho3 - یہ گزرتے دن ہمارے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: یہ گزرتے دن ہمارے

    2gvsho3 - یہ گزرتے دن ہمارے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •