Results 1 to 2 of 2

Thread: کوئی زمانہ ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 کوئی زمانہ ہو


    کوئی زمانہ ہو

    کوئی زمانہ ہو کوئی شہر ہو
    میں اسی طرح ان سے گزرتا رہتا ہوں
    اسی رفتار سے
    مضافات کے کچے راستے ہوتے ہیں
    اور شام پڑنے کے قریب کا وقت
    مجھے کہیں جانا ہے
    بس یہی دھیان مجھے رہتا ہے
    میرے دور دور تک آشیاں کی طرف لوٹتا پرندہ
    کوئی اور راہرو نہیں ہوتا
    کوئی زمانہ ہو کوئی شہر ہو



    2gvsho3 - کوئی زمانہ ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کوئی زمانہ ہو

    2gvsho3 - کوئی زمانہ ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •