Results 1 to 2 of 2

Thread: اس کے باہر صرف ڈر ہے رات کے ہنگام کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اس کے باہر صرف ڈر ہے رات کے ہنگام کا


    اس کے باہر صرف ڈر ہے رات کے ہنگام کا

    اس کے باہر صرف ڈر ہے رات کے ہنگام کا
    اک دھندلکا صبح کا ہے اک دھندلکا شام کا
    اور ان کے درمیاں دن کارِ بے آرام کا
    سانس لینے ہی نہیں دیتا یہ وقفہ کام کا
    کچھ ذرا فرصت ملے تو یاد آئے یار بھی
    اس کی صحبت میں جو تھی وہ ساعت سار بھی
    سرحدوں پر ہے جو قائم وہ در دلدار بھی
    میری ہستی میں بھی آئے ایک دن آرام کا
    ایک دھندلی صبح کا اور ایک دھندلی شام کا


    2gvsho3 - اس کے باہر صرف ڈر ہے رات کے ہنگام کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اس کے باہر صرف ڈر ہے رات کے ہنگام کا

    2gvsho3 - اس کے باہر صرف ڈر ہے رات کے ہنگام کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •