Results 1 to 2 of 2

Thread: پانو(پاؤں ) میں ، جب وہ، حنا باندھتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 پانو(پاؤں ) میں ، جب وہ، حنا باندھتے ہیں

    پانو(پاؤں ) میں ، جب وہ، حنا باندھتے ہیں
    میرے ہاتھوں کو، جدا باندھتے ہیں
    آہ کا، کس نے ، اثر دیکھا ہے ؟
    ہم بھی ایک اپنی ہوا باندھتے ہیں
    قیدِ ہستی سے رہائی، معلوم!
    اشک کو بے سرو پا باندھتے ہیں
    نشۂ رنگ سے ہے ، واشدِ گل
    مست کب بندِ قبا باندھتے ہیں
    تیری فرصت کے مقابل، اے عمر!
    برق کو پا بہ حنا باندھتے ہیں
    غلطی ہائے مضامیں ، مت پوچھ!
    لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں
    کس کا دل زلف سے بھاگا ؟ کہ اسدؔ!
    دستِ شانہ بہ قفا باندھتے ہیں


    2gvsho3 - پانو(پاؤں ) میں ، جب وہ، حنا باندھتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پانو(پاؤں ) میں ، جب وہ، حنا باندھتے ہیں

    2gvsho3 - پانو(پاؤں ) میں ، جب وہ، حنا باندھتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •