Results 1 to 2 of 2

Thread: ہزاروں دل دیے ، جوشِ جنونِ عشق نے مجھ کو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 ہزاروں دل دیے ، جوشِ جنونِ عشق نے مجھ کو


    ہزاروں دل دیے ، جوشِ جنونِ عشق نے مجھ کو
    سیہ ہو کر سویدا ہو گیا، ہر قطرہ خوں ، تن میں
    ہوئی ہے ، مانعِ ذوقِ تماشا، خانہ ویرانی
    کفِ سیلاب باقی ہے ، برنگِ پنبہ، روزن میں
    نہ جانوں ، نیک ہوں یا بد ہوں ، پر صحبت مخالف ہے
    جو گل ہوں ، تو ہوں گلخن میں ، جو خس ہوں تو، ہوں گلشن میں
    اسد زندانیِ تاثیرِ الفت ہائے خوباں ہوں
    خمِ دستِ نوازش، ہو گیا ہے طوق، گردن میں

    2gvsho3 - ہزاروں دل دیے ، جوشِ جنونِ عشق نے مجھ کو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ہزاروں دل دیے ، جوشِ جنونِ عشق نے مجھ کو

    2gvsho3 - ہزاروں دل دیے ، جوشِ جنونِ عشق نے مجھ کو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •