Results 1 to 2 of 2

Thread: پھولوں کی اور چاند ستاروں کی کیا کمی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 پھولوں کی اور چاند ستاروں کی کیا کمی


    پھولوں کی اور چاند ستاروں کی کیا کمی
    آنکھوں میں نور ہو تو ستاروں کی کیا کمی

    تجھ کو چمن سے کیا ہے ، تُو آئینہ دیکھ لے
    جو خود ہو پھول ،اس کو بہاروں کی کیا کمی

    تجھ حسن کے لئے تو خدا بھی تڑپ اٹھے
    تجھ کو غموں میں غم کے سہاروں کی کیا کمی

    آنسو نہیں خلا میں محبت کے پھول پھینک
    اب آسماں کو چاند ستاروں کی کیا کمی

    "چاروں طرف سے آتشِ دوزخ ہو جلوہ گر"
    حاسد کی زندگی میں شراروں کی کیا کمی

    تُو بن سنور کے نصف گھڑی کے لیے نکل
    دنیا میں حسن و عشق کے ماروں کی کیا کمی

    یہ کشتیاں ہیں جن کو طلب ساحلوں کی ہے
    دریاؤں کو عدیم کناروں کی کیا کمی


    2gvsho3 - پھولوں کی اور چاند ستاروں کی کیا کمی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پھولوں کی اور چاند ستاروں کی کیا کمی

    2gvsho3 - پھولوں کی اور چاند ستاروں کی کیا کمی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •