Results 1 to 2 of 2

Thread: منزلوں کا پتہ لگانا کیوں؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 منزلوں کا پتہ لگانا کیوں؟

    منزلوں کا پتہ لگانا کیوں؟
    ہے مسافر تو پھر ٹھکانہ کیوں؟

    راستے میں اگر بچھڑنا ہے
    پھر قدم سے قدم ملانا کیوں؟

    جسے احساس ہی نہیں کوئی
    حال دل کا اسے سنانا کیوں؟

    کیوں کسی نے کسی کو چھوڑ دیا
    پھر وہی واقعہ پرانا کیوں؟

    اجنبیت میں یہ تڑپ تو نہ تھی
    سوچتا ہوں کہ اس کو جانا کیوں؟

    اب تو اس کا کوئی علاج نہیں
    تو نے دل کا کہا ہی مانا کیوں؟

    قربتیں کیوں نہ تھیں مقدر میں
    لے گیا دور آب و دانہ کیوں؟


    2gvsho3 - منزلوں کا پتہ لگانا کیوں؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: منزلوں کا پتہ لگانا کیوں؟

    2gvsho3 - منزلوں کا پتہ لگانا کیوں؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •