Results 1 to 2 of 2

Thread: سنو، وہ جب ستاتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 سنو، وہ جب ستاتا ہے


    سنو، وہ جب ستاتا ہے
    کہا، دل ڈوب جاتا ہے

    کہا، دل ڈوبتا ہے کب؟
    بتایا، جب ستاتا ہے

    کہو، کب پھول کھلتے ہیں؟
    کہا، جب مسکراتا ہے

    دھڑکتا ہے کہو دل کب؟
    کہا، جب پاس آتا ہے

    کہو، دل میں ہے کیا اس کے؟
    کہا، وہ کب بتاتا ہے

    سنو، برہم سا ہے شاید؟
    کہا، یونہی بناتا ہے

    کہا، کچھ تو ہوا گا؟
    کہا، وہ آزماتا ہے

    بری شے عشق ہے کیونکر ؟
    کہا، شب بھر جگاتا ہے

    کہو، وہ بزم کیسی تھی؟
    کہا، وہ کب بلاتا ہے

    کہو، اس سے بچھڑنے کی؟
    بچھڑنا کس کو بھاتا ہے؟

    کہو، ملنے کی خواہش ہے؟
    کہا، بیدرد ناتہ ہے

    بتاؤ راکھ میں ہے کیا؟
    ستارہ جھلملاتا ہے

    لرز جاتی ہیں کب پلکیں؟
    نظر وہ جب جماتا ہے

    ٹھہر جاتی ہے دھڑکن کب؟
    نظر سے جب گراتا ہے
    ***
    2gvsho3 - سنو، وہ جب ستاتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سنو، وہ جب ستاتا ہے

    2gvsho3 - سنو، وہ جب ستاتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •