Results 1 to 2 of 2

Thread: بے لباسی جو ہر لباس کی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بے لباسی جو ہر لباس کی ہے

    بے لباسی جو ہر لباس کی ہے
    مفلسی عہدِبدحواس کی ہے

    مطمئن ہیں ذرا امیر و غریب
    ہر مصیبت مڈل کلاس کی ہے

    آئینہ بن گئے در و دیوار
    چاندنی یہ اسی لباس کی ہے

    سب کو ساقی نے یہ جواب دیا
    یہ خطا آپ کے گلاس کی ہے

    تیری خوشبو میں دیکھ لیتا ہوں
    یہ مہک تیرے آس پاس کی ہے
    ***


    2gvsho3 - بے لباسی جو ہر لباس کی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بے لباسی جو ہر لباس کی ہے

    2gvsho3 - بے لباسی جو ہر لباس کی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •