Results 1 to 2 of 2

Thread: غزل کو ماں کی طرح با وقار کرتا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 غزل کو ماں کی طرح با وقار کرتا ہوں


    غزل کو ماں کی طرح با وقار کرتا ہوں
    میں مامتا کے کٹوروں میں دودھ بھرتا ہوں

    تو آئینہ ہے، تجھے دیکھ کر سنورتا ہوں
    کہاں کہاں ترا چہرہ تلاش کرتا ہوں

    یہ دیکھ ہجر ترا کتنا خوبصورت ہے
    عجیب مرد ہوں سولہ سنگھار کرتا ہوں

    بدن سمیٹ کے لے جائے جیسے شام کی دھوپ
    تمہارے شہر میں اس طرح گزرتا ہوں

    تمام دن کا سفر کر کے روز شام کے بعد
    پہاڑیوں سے گھری قبر میں اترتا ہوں

    مجھے سکون گھنے جنگلوں میں ملتا ہے
    میں راستوں سے نہیں منزلوں سے ڈرتا ہوں
    ***



    2gvsho3 - غزل کو ماں کی طرح با وقار کرتا ہوں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: غزل کو ماں کی طرح با وقار کرتا ہوں

    2gvsho3 - غزل کو ماں کی طرح با وقار کرتا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •