Results 1 to 2 of 2

Thread: اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 5 انڈین فوجی ہلاک

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 5 انڈین فوجی ہلاک

    اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 5 انڈین فوجی ہلاک
    485647 29927127 - اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 5 انڈین فوجی ہلاک

    پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ بھرپور جوابی کاررروائی میں پانچ انڈین فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس سے خاتون اور 4 بچوں سمیت 6 شہری زخمی ہو گئے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق زخمیوں میں شبنم، کاشان، نشا، آصفہ، شاہد حسین اور فیضان شامل ہیں۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے شہریوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پاک فوج کا شہری آبادی کو نشانہ بنانے والی بھارتی چوکیوں پر جوابی وار اور بھرپور کارروائی کی جس سے 5 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور کئی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
    2gvsho3 - اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 5 انڈین فوجی ہلاک

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 5 انڈین فوجی ہلاک

    2gvsho3 - اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، 5 انڈین فوجی ہلاک

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •