Results 1 to 2 of 2

Thread: کسی کی تعریف کا انتظار نہ کریں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel کسی کی تعریف کا انتظار نہ کریں

    کسی کی تعریف کا انتظار نہ کریں

    کامیابی کا راستہ مشکل بھی ہے اور کٹھن بھی۔اس میں کوئی کامیاب شہسوار ایسا نہیں ہے جو تھکا نہ اور گرا نہ ہو۔ یہاں پلٹنا،جھپٹنا، گرنا اور پھر خود ہی اُٹھنا عام دستور العمل اور قانون ہے جس کی پاسداری سب جیتنے والوں پر لازم ہے۔اس پورے سفر میں صرف اپنے دل کی سنواورمثبت سوچنا نہ چھوڑو۔ کبھی خواب میں بھی مت سوچنا کی کوئی فرد آئے گا اور تمھارے گلے میں کامیابی کا ہار ڈال کر چلا جائے گا۔اور ہاں!یہ تصور بھی محال ہے کہ اس سفر میں لوگ آکر تمہیں شاباش دیں گے، تمھارا حوصلہ بڑھائیں گے، اور تمھاری تعریف کریں گے کہ زندہ باد آگے بڑھو اور کامیابی کو گلے لگا لو۔ ٭٭٭

    کامیابی کی راہ میں10رکاوٹیں
    تحریر : پرفیسر ضیا ء زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - کسی کی تعریف کا انتظار نہ کریں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کسی کی تعریف کا انتظار نہ کریں

    2gvsho3 - کسی کی تعریف کا انتظار نہ کریں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •