Results 1 to 2 of 2

Thread: سپرے کے علاوہ موسیقی بھی مچھروں کوبھگانے کیلئے موثر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel سپرے کے علاوہ موسیقی بھی مچھروں کوبھگانے کیلئے موثر

    سپرے کے علاوہ موسیقی بھی مچھروں کوبھگانے کیلئے موثر

    485590 13312880 - سپرے کے علاوہ موسیقی بھی مچھروں کوبھگانے کیلئے موثر

    یوں تو مچھروں کو بھگانے کیلئے مارکیٹ میں کئی سپرے اور ادویات دستیاب ہیں جو مچھروں کے ساتھ ساتھ انسانوں کیلئے بھی نقصان دہ ہیں لیکن اب انہیں موسیقی کی مار سے بھی بھگایا جاسکتا ہے۔

    جی ہاں مچھروں پر تحقیق کرنے والے کئی ماہر سائنسدانوں کی ایک حالیہ تحقیق میں یہ حیران کن بات سامنے آئی ہے کہ مارکیٹ میں دستیاب سپرے اور ادویات کے مقابلے میں موسیقی سنا کر مچھروں سے بہتر طور پر بچا جا سکتا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ سپرے اور مچھر بھگاو ادویات انسانی استعمال کیلئے فائدہ مند نہیں بلکہ ان میں موجود کیمیکلز انسانی نظام تنفس کیلئے نقصان دہ ثابت ہوئے ہیں۔

    تحقیق کے مطابق امریکی میوزک پروڈیوسر سکرل لکس کی دھنیں دوسری دھنوں کے مقابلے میں مچھر بھگانے کیلئے زیادہ پر اثر ثابت ہوئی ہیں۔

    2gvsho3 - سپرے کے علاوہ موسیقی بھی مچھروں کوبھگانے کیلئے موثر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سپرے کے علاوہ موسیقی بھی مچھروں کوبھگانے کیلئے موثر

    2gvsho3 - سپرے کے علاوہ موسیقی بھی مچھروں کوبھگانے کیلئے موثر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •