Results 1 to 2 of 2

Thread: غیرصحت مندانہ خوراک ہرپانچویں انسان کی موت کی وجہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel غیرصحت مندانہ خوراک ہرپانچویں انسان کی موت کی وجہ

    غیرصحت مندانہ خوراک ہرپانچویں انسان کی موت کی وجہ
    1414523 28318509 - غیرصحت مندانہ خوراک ہرپانچویں انسان کی موت کی وجہ

    ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں غیر صحت مندانہ خوراک کے استعمال سے سب سے زیادہ ہلاکتیں وسطی ایشیائی ملک ازبکستان میں ہوتی ہیں ۔

    لاہور (نیٹ نیوز)ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں غیر صحت مندانہ خوراک کے استعمال سے سب سے زیادہ ہلاکتیں وسطی ایشیائی ملک ازبکستان میں ہوتی ہیں ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لگ بھگ ایک کروڑ دس لاکھ اموات کی وجہ غیر صحت مندانہ خوراک ہے ۔ مثال کے طور پر ضرورت سے زیادہ شکر اور نمک کا استعمال قبل از وقت اموات کی اہم ترین وجوہات میں شامل ہیں،شیلف میں رکھا وہ گوشت جسے اس کی میعاد بڑھانے کیلئے مصنوعی اجزا لگائے جاتے ہیں وہ بھی خطرناک ہے ۔ رپورٹ کے مطابق 2017 میں غریب اور ترقی پذیر ممالک میں چینی اور نمک کے زیادہ استعمال والی خوراک کھانے سے گیارہ ملین افراد ہلاک ہوئے تھے ۔ ایسی غیر صحت مندانہ خوراک سے ذیابیطس، عوارض قلب اور کینسر کی بیماریوں کو افزائش حاصل ہوئی ہے ۔ غیر صحت مند خوراک کھانے سے ہونے والی ہلاکتوں کے ممالک میں امریکا 43ویں، چین144ویں ، بھارت 138ویں اور برطانیہ 23ویں مقام پر ہیں، یہ ریسرچ 195 ممالک میں مکمل کی گئی تھی۔ریسرچ میں یہ بھی بتایا گیاکہ صحت مند غذا یعنی سبزیاں، پھل، خشک میوہ جات، بیج والی غذائیں، دودھ اور اناج کھانے کا رجحان کم ہے ۔
    2gvsho3 - غیرصحت مندانہ خوراک ہرپانچویں انسان کی موت کی وجہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: غیرصحت مندانہ خوراک ہرپانچویں انسان کی موت کی وجہ

    2gvsho3 - غیرصحت مندانہ خوراک ہرپانچویں انسان کی موت کی وجہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •