Results 1 to 2 of 2

Thread: خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام

    خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام
    485560 83873201 - خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام

    پرائیڈ آف پرفارمنس معروف لوک گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنے پرستاروں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ الحمد للہ ! میں بالکل ٹھیک ٹھاک اور خیریت سے ہوں۔ گزشتہ دنوں میں بیمار ضرور ہوا تھا اور چند روز ہسپتال میں زیر علاج رہا۔ اب تندرست ہوں اور 13 اپریل کو دبئی شو کرنے جارہا ہوں۔ میری بیماری کی وجہ سے صرف ایک الحمرا والا شو نہیں ہوسکا تھا۔ اب میں ٹھیک ہوں۔ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ کسی نے میرے انتقال کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس سے میرے پرستاروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ 23 مارچ کو حکومت کی جانب سے ستارہ امتیاز کا ایوارڈ وصول کیا ہے جس کسی نے بھی میرے انتقال کی خبر دی ہے اللہ پاک اس کو بھی خوش وخرم رکھے میں اس کے لئے بھی دعا گو ہوں۔
    2gvsho3 - خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام

    2gvsho3 - خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •