Results 1 to 2 of 2

Thread: جو وصفِ عشقِ محبوبِ خدا سے متصف ہوگا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam جو وصفِ عشقِ محبوبِ خدا سے متصف ہوگا


    جو وصفِ عشقِ محبوبِ خدا سے متصف ہوگا
    زمانہ اس کی خوش اخلاقیوں کا معترف ہوگا

    خیالی نقش جو میں نے بنا رکھے ہیں ان سب سے
    نہ جانے روضۂ سرکار کتنا مختلف ہوگا

    بغیر ان کی محبت کے عمل سب نامکمل ہیں
    معمہ خلق پر یہ حشر کے دن منکشف ہوگا

    گزر جائے گا اس کا ایک اک لمحہ عبادت میں
    تری یادوں کی مسجد میں اگر دل معتکف ہوگا

    ثنائے مصطفیٰ میں ایک اک حرف اب کے سجدہ ریز
    الف تا یا کبھی ہوگا کبھی یا تا الف ہوگا

    وہ فاضل پیش قدمی سوئے جنت کر نہیں سکتا
    جو اولادِ نبی کی عظمتوں کا منحرف ہوگا

    از : فاضل میسوری

    2gvsho3 - جو وصفِ عشقِ محبوبِ خدا سے متصف ہوگا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جو وصفِ عشقِ محبوبِ خدا سے متصف ہوگا

    2gvsho3 - جو وصفِ عشقِ محبوبِ خدا سے متصف ہوگا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •