Results 1 to 2 of 2

Thread: کسی حال میں نہیں ہوں کوئی حال اب نہیں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کسی حال میں نہیں ہوں کوئی حال اب نہیں ہے


    کسی حال میں نہیں ہوں کوئی حال اب نہیں ہے
    جو گئی پلک تلک تھا وہ خیال اب نہیں ہے

    میں سکون پا سکوں گا یہ گماں بھی کیوں کیا تھا
    ہے یہی ملال کیا کم کہ ملال اب نہیں ہے

    نہ رہے اب اس کے دل میں خلشِ شکستِ وعدہ
    کہ یہاں کوئی حسابِ مہ و سال اب نہیں ہے

    یہ دیارِ دید کیا ہے گئے دشتِ دل سے بھی ہم
    کہ ختن زمین میں بھی وہ غزال اب نہیں ہے

    جو لیے لیے پھری ہے تجھے روز اک نگر میں
    مرے دل ترے نگر میں وہ مثال اب نہیں ہے

    لبِ پُر سوال لے کے ہمیں کُو بہ کُو ہے پھِرنا
    ہو کوئی جواب بر لب یہ سوال اب نہیں ہے


    2gvsho3 - کسی حال میں نہیں ہوں کوئی حال اب نہیں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کسی حال میں نہیں ہوں کوئی حال اب نہیں ہے

    2gvsho3 - کسی حال میں نہیں ہوں کوئی حال اب نہیں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •