Results 1 to 2 of 2

Thread: میں آسماں کی شاخ پہ زندہ ہوں دوستو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 میں آسماں کی شاخ پہ زندہ ہوں دوستو


    میں آسماں کی شاخ پہ زندہ ہوں دوستو
    چمکار کر بلاؤ، پرندہ ہوں دوستو

    اب کے فساد نے مجھے یہ بھی بتا دیا
    میں آدمی نہیں ہوں، درندہ ہوں دوستو

    تم جن کے نیچے بیٹھ کے اوتار ہو گئے
    ان برگدوں کا میں بھی پرندہ ہوں دوستو

    اخبار میں خبر مر ے مرنے کی چھپ گئی
    میں چیختا رہا کہ میں زندہ ہوں دوستو

    سچ یہ ہے میری بابری مسجد مُجھی میں ہے
    اور میں خُدا کے فضل سے زندہ ہوں دوستو
    ***


    2gvsho3 - میں آسماں کی شاخ پہ زندہ ہوں دوستو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میں آسماں کی شاخ پہ زندہ ہوں دوستو

    2gvsho3 - میں آسماں کی شاخ پہ زندہ ہوں دوستو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •