Results 1 to 2 of 2

Thread: اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو


    اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو
    ہم لوگ جب ملیں تو کوئی دوسرا بھی ہو

    تو جانتا نہیں مری چاہت عجیب ہے
    مجھ کو منا رہا ہے، کبھی خود خفا بھی ہو

    تو بے وفا نہیں ہے مگر بے وفائی کر
    اُس کی نظر میں رہنے کا کچھ سلسلہ بھی ہو

    پت جھڑ کے ٹوٹتے ہوئے پتوں کے ساتھ ساتھ
    موسم کبھی تو بدلے گا ، یہ آسرا بھی ہو

    چپ چاپ اس کو بیٹھ کے دیکھو ں تمام رات
    جاگا ہوا بھی ہو ،کوئی سویا ہو ابھی ہو

    اس کے لیے تو میں نے یہاں تک دُعائیں کیں
    میری طرح سے کوئی اسے چاہتا بھی ہو
    ***



    2gvsho3 - اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو

    2gvsho3 - اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •