Results 1 to 2 of 2

Thread: تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا


    تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا
    دُعا کے پھول تری راہ میں بچھا دوں گا

    ابھی تو زندگی حائل ہے تجھ سے ملنے میں
    میں آج رات یہ دیوار بھی گرا دُوں گا

    اب ا سکے بعد کوئی بے وفا نہ پاؤ گے
    میں اپنے آپ کو اتنی بڑی سزا دوں گا

    بہت عجیب سی لڑکی ہے اس کی خاطر میں
    پڑھے بغیر حسینوں کے خط جلا دوں گا
    ***

    2gvsho3 - تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا

    2gvsho3 - تو مجھ سے تیز چلے گا تو راستہ دوں گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •