Results 1 to 2 of 2

Thread: آج تو بے سبب اداس ہے جی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 آج تو بے سبب اداس ہے جی


    آج تو بے سبب اداس ہے جی
    عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی
    جلتا پھرتا ہوں میں دوپہروں میں
    جانے کیا چیز کھو گئی میری
    وہیں پھرتا ہوں میں بھی خاک بسر
    اس بھرے شہر میں ہے ایک گلی
    چھپتا پھرتا ہے عشق دنیا سے
    پھیلتی جارہی ہے رسوائی
    ہم نشیں کیا کہوں کہ وہ کیا ہے
    چھوڑ یہ بات نیند اڑنے لگی
    آج تووہ بھی کچھ خموش سا تھا
    میں نے بھی اُس سے کوئی بات نہ کی
    ایک دم اُس کے ہونٹ چوم لیے
    یہ مجھے بیٹھے بیٹھے کیا سوجی
    اک دم اُس کا ہاتھ چھوڑ دیا
    جانے کیا بات درمیاں آئی
    تو جو اتنا اداس ہے ناصرؔ
    تجھے کیا ہو گیا بتا تو سہی



    2gvsho3 - آج تو بے سبب اداس ہے جی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: آج تو بے سبب اداس ہے جی

    2gvsho3 - آج تو بے سبب اداس ہے جی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •