Results 1 to 2 of 2

Thread: جب تک نہ لہو دیدۂ انجم میں ٹپک لے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 جب تک نہ لہو دیدۂ انجم میں ٹپک لے


    جب تک نہ لہو دیدۂ انجم میں ٹپک لے
    اے دل قفسِ جاں میں ذرا اور پھڑک لے
    ذرّے ہیں ہوس کے بھی زرِنابِ وفا میں
    ہاں جنسِ وفا کو بھی ذرا چھان پھٹک لے
    پھر دیکھنا اُس کے لبِ لعلیں کی ادائیں
    یہ آتشِ خاموش ذرا اور دہک لے
    گونگا ہے تو لب بستوں سے آدابِ سخن سیکھ
    اندھا ہے تو ہم ظلم رسیدوں سے چمک لے
    ناصرؔ سے کہے کون کہ اللہ کے بندے
    باقی ہے ابھی رات ذرا آنکھ جھپک لے



    2gvsho3 - جب تک نہ لہو دیدۂ انجم میں ٹپک لے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جب تک نہ لہو دیدۂ انجم میں ٹپک لے

    2gvsho3 - جب تک نہ لہو دیدۂ انجم میں ٹپک لے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •