Results 1 to 2 of 2

Thread: پھر نئی فصل کے عنواں چمکے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 پھر نئی فصل کے عنواں چمکے


    پھر نئی فصل کے عنواں چمکے
    ابر گر جا گلِ باراں چمکے
    آنکھ جھپکوں تو شرارے برسیں
    سانس کھینچوں تو رگِ جاں چمکے
    کیا بگڑ جائے گا اے صبحِ جمال
    آج اگر شامِ غریباں چمکے
    اے فلک بھیج کوئی برقِ خیال
    کچھ تو شامِ شب ہجراں چمکے
    پھر کوئی دل کو دکھائے ناصرؔ
    کاش یہ گھر کسی عنواں چمکے



    2gvsho3 - پھر نئی فصل کے عنواں چمکے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: پھر نئی فصل کے عنواں چمکے

    2gvsho3 - پھر نئی فصل کے عنواں چمکے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •