Results 1 to 2 of 2

Thread: چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے ، رنگ اختلاط کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے ، رنگ اختلاط کا



    چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے ، رنگ اختلاط کا
    ہے دل پہ بار، نقشِ محبت ہی کیوں نہ ہو!
    ہے مجھ کو، تجھ سے ، تذکرۂ غیر کا گلہ
    ہر چند، بر سبیل شکایت ہی کیوں نہ ہو
    ہے آدمی، بجائے خود، اک محشرِ خیال
    ہم انجمن سمجھتے ہیں ، خلوت ہی کیوں نہ ہو
    مٹتا ہے ، فوتِ فرصتِ ہستی کا غم کوئی
    عمرِ عزیز، صرفِ عبادت ہی کیوں نہ ہو

    2gvsho3 - چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے ، رنگ اختلاط کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے ، رنگ اختلاط کا

    2gvsho3 - چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے ، رنگ اختلاط کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •