Results 1 to 4 of 4

Thread: 'واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی'

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic 'واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی'

    وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کسی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنائیں گے، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی۔

    شہباز گل کا کہنا تھا کہ اگر اداروں کو رول ماڈل بنانا ہے تو ہم سب کو رول ماڈل بننا ہو گا۔ اگر ادارے قانونی کارروائی کریں تو ان کے ساتھ مزاحمت نہیں کرنی چاہیے۔

    واضح رہے کہ آج ماڈل ٹائون میں شہباز شریف کی رہائش گاہ کے باہر نیب ٹیم اور پولیس کی بھاری تعینات حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے موجود رہی مگر گھر کے اندر کوئی بھی اہلکار داخل نہ ہوسکا۔ اس موقع پر ن لیگی کارکنان حمزہ شہباز کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے رہے۔

    حمزہ شہباز کی جانب سے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے نیب حکام کو ان کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں 8 اپریل کو ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
    2gvsho3 - 'واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی'

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: 'واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی'

    2gvsho3 - 'واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی'

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6594 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: 'واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی'

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

  6. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: 'واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی'

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - 'واضح احکامات تھے کہ کہیں بھی پولیس گردی نہیں کی جائے گی'

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •