Results 1 to 2 of 2

Thread: ہمسائے ماں جائے ،بشریٰ انصاری کاگانے سے امن کا پیغام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    glass ہمسائے ماں جائے ،بشریٰ انصاری کاگانے سے امن کا پیغام

    ہمسائے ماں جائے ،بشریٰ انصاری کاگانے سے امن کا پیغام
    1415000 29862800 - ہمسائے ماں جائے ،بشریٰ انصاری کاگانے سے امن کا پیغام

    گانا نیلم احمد بشیر نے لکھا،بشریٰ اور عاصمہ نے پرفارم کیا،سوشل میڈیا پروائرل

    لاہور(شوبز ڈیسک) ورسٹائل اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر ایک گانا جاری کیا ہے ، جس میں وہ امن کا پیغام دیتی دکھائی دیں۔گانے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وہ اپنی بہن عاصمہ عباس کے ساتھ پرفارمنس کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔’’ہمسائے ماں جائے ‘‘ کے عنوان سے جاری کئے گئے گانے میں بشریٰ اور عاصمہ عباس پرفارمنس کرتی دکھائی دے رہی ہیں وہیں انہوں نے اس میں اپنی آواز کا جادو بھی جگایا ہے ۔ گوانڈنے نیں گوانڈنے کے بول والاگانا پنجابی میں گایاگیاہے ۔بشریٰ انصاری نے گانے میں بھارتی جبکہ عاصمہ عباس نے پاکستانی خاتون کا کردار ادا کیاہے، گانے کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہمیشہ رہنے والی سیاسی کشیدگی کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے اوربتایاگیاہے کہ اس سے خواتین کی زندگی کس قدر متاثر ہوتی ہے ۔دونوں خواتین کو ایٹم بم اور ان سے مخلوق کے مرنے کی باتیں بھی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ گانے کی شاعری بشری انصاری کی بہن نیلم احمد بشیر نے کی ہے ۔گانے کی ہدایات اقبال حسین نے دی ہیں اور اب تک اسے 20 ہزار سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے ۔
    2gvsho3 - ہمسائے ماں جائے ،بشریٰ انصاری کاگانے سے امن کا پیغام

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ہمسائے ماں جائے ،بشریٰ انصاری کاگانے سے امن کا پیغام

    2gvsho3 - ہمسائے ماں جائے ،بشریٰ انصاری کاگانے سے امن کا پیغام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •