Results 1 to 2 of 2

Thread: اپنے گیسو کا سودا مجھے دیجیے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam اپنے گیسو کا سودا مجھے دیجیے


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    اپنے گیسو کا سودا مجھے دیجیے
    اپنی رحمت کا سایہ مجھے دیجیے

    بھیک جس میں پڑے آپ کے پیار کی
    یا نبیﷺ ! ایسا کاسہ مجھے دیجیے

    گرچہ زردار ہوں پھر بھی نادار ہوں
    اے سخی ! خاکِ طیبہ مجھے دیجیے

    ہے بصیرت سے خالی بصیرت مری
    چشمِ بینا کا نسخہ مجھے دیجیے

    کربلا میں شہادت ملی ہے جنھیں
    اُن نواسوں کا صدقہ مجھے دیجیے

    آپ آقاﷺ مرے ، میں غلام آپﷺ کا
    آپﷺ سے کیا کہوں کیا مجھے دیجیے

    بس یہی کہہ رہا ہے ندیمِؔ حزیں
    اپنے دَر کی تمنا مجھے دیجیے
    -------
    خان اخترندیمؔ نقشبندی
    مجموعہ نعت ﷺ ("ساقئی کوثر")
    صفحہ نمبر۔180

    2gvsho3 - اپنے گیسو کا سودا مجھے دیجیے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: اپنے گیسو کا سودا مجھے دیجیے

    2gvsho3 - اپنے گیسو کا سودا مجھے دیجیے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •