Results 1 to 2 of 2

Thread: تم نے کیسے بُلا دیا ہم کو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    New5555 تم نے کیسے بُلا دیا ہم کو


    تم نے کیسے بُلا دیا ہم کو
    تم سے ہی مستعار تھے ہم تو

    خوش نہ آیا ہمیں جیے جانا
    لمحے لمحے پہ بار تھے ہم تو

    سہہ بھی لیتے ہمارے طعنوں کو
    جانِ من جاں نثار تھے ہم تو

    خود کو دورانِ حال میں اپنے
    بے طرح ناگوار تھے ہم تو

    تم نے ہم کو بھی کر دیا برباد
    نادرِ روزگار تھے ہم تو

    ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
    جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو



    2gvsho3 - تم نے کیسے بُلا دیا ہم کو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: تم نے کیسے بُلا دیا ہم کو

    2gvsho3 - تم نے کیسے بُلا دیا ہم کو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •