Results 1 to 3 of 3

Thread: تھی گر آنے میں مصلحت حائل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تھی گر آنے میں مصلحت حائل


    تھی گر آنے میں مصلحت حائل
    یاد آنا کوئی ضروری تھا
    دیکھیے ہو گئی غلط فہمی
    مسکرانا کوئی ضروری تھا
    لیجیے بات ہی نہ یاد رہی
    گُنگُنانا کوئی ضروری تھا
    گُنگُنا کر مری جواں غزلیں
    جھُوم جانا کوئی ضروری تھا
    مجھ کو پا کر کسی خیال میں گُم
    چھُپ کے آنا کوئی ضروری تھا
    اُف وہ زلفیں ، وہ ناگنیں ، وہ ہنسی
    یوں ڈرانا کوئی ضروری تھا
    اور ایسے اہم مذاق کے بعد
    رُوٹھ جانا کوئی ضروری تھا


    2gvsho3 - تھی گر آنے میں مصلحت حائل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تھی گر آنے میں مصلحت حائل

    2gvsho3 - تھی گر آنے میں مصلحت حائل

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تھی گر آنے میں مصلحت حائل

    2gvsho3 - تھی گر آنے میں مصلحت حائل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •