Results 1 to 2 of 2

Thread: میری آنکھوں میں تِرے پیار کا آنسو آئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,253
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    New5555 میری آنکھوں میں تِرے پیار کا آنسو آئے


    میری آنکھوں میں تِرے پیار کا آنسو آئے
    کوئی خوشبو میں لگاؤں ، تری خوشبو آئے

    بس گئی ہے میرے احساس میں یہ کیسی مہک
    کوئی خوشبو میں لگاؤں ، تری خوشبو آئے

    وقتِ رُخصت کہیں تارے کہیں جگنو آئے
    ہار پہنانے مجھے پھُول سے بازو آئے

    میں نے دن رات خُدا سے یہ دُعا مانگی تھی
    کوئی آہٹ نہ ہو در پر مرے جب تو آئے

    ان دنوں آپ کا عالم بھی عجب عالم ہے
    تِیر کھایا ہوا جیسے کوئی آہو آئے

    اس کی باتیں کہ گل و لالہ پہ شبنم برسے
    سب کو اپنانے کا اس شوخ کو جادو آئے

    اُس نے چھوکر مجھے پتھر سے پھر انسان کیا
    مدتوں بعد مری آنکھ میں آنسو آئے
    ***


    2gvsho3 - میری آنکھوں میں تِرے پیار کا آنسو آئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,253
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: میری آنکھوں میں تِرے پیار کا آنسو آئے

    2gvsho3 - میری آنکھوں میں تِرے پیار کا آنسو آئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •