Results 1 to 2 of 2

Thread: کہو، وہ یار کیسا تھا؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کہو، وہ یار کیسا تھا؟


    کہو، وہ یار کیسا تھا؟
    کہا سنسار جیسا تھا

    کہو، سنسار کیسا تھا؟
    کہا، اوتار جیسا تھا

    کہو، اوتار کیسا تھا؟
    کہا، بس پیار جیسا تھا

    کہو، وہ پیار کیسا تھا؟
    کہا، شہکار جیسا تھا

    کہو، شہکار کیسا تھا؟
    کہا، فنکار جیسا تھا

    کہو، فنکار کیسا تھا؟
    کہا، دیدار جیسا تھا

    کہو، دیدار کیسا تھا؟
    کہا، اقرار جیسا تھا

    کہو، اقرار کیسا تھا؟
    کہا، انکار جیسا تھا

    کہو، انکار کیسا تھا ؟
    کہا، اِک خار جیسا تھا

    کہو، وہ خار کیسا تھا؟
    کہا، تلوار جیسا تھا
    ***
    2gvsho3 - کہو، وہ یار کیسا تھا؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کہو، وہ یار کیسا تھا؟

    2gvsho3 - کہو، وہ یار کیسا تھا؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •